| اجمیر و دہلی کی فتح:۱۱۹۲ء |
شہاب الدین ، غوری افواج کا زبردست جنگجو اور سپہ سالار
تھا وہ اپنی ریاست کو محمود غزنوی کی ریاست سے بھی وسیع کرنا چاہتا تھا اس
نے ۱۱۷۵ء میں ہندوستان پر پہلی بار حملہ کرکے ملتان کو فتح کرلیا اسکے بعد
وہ Uch پہنچا جو کہ اب بہاولپور ڈویژن میں ہے ہندوستان کیلئے ہونیوالی جنگ
نہایت نزدیک تھی شہاب الدین کے پاس اجمیر و دہلی کے راجہ اور زبردست لڑاکا
پرتھوی راج سے مقابلے کیلئے اچھی فوج موجود تھی۔
درمیان پہلے معرکے میں پرتھوی راج کا پلہ بھاری رہا شہاب الدین کو جنوب
مشرقی پنجاب میں تھانیسار کے نزدیک ترائین کے مقام پر شکست ہوئی شہاب الدین
نہایت شدید زخمی ہوا اور غوری افواج میدان چھوڑکر بھاگ گئیںجس پر شہاب
الدین کو شدید شرمندگی ہوئی اور اس نے اپنے ان تمام فوجیوں کو سزا دی جنہوں
نے دشمن کو پیٹھ دکھائی تھی۔ ۱۱۹۲ء میں وہ مکمل تیاری اور پہلے سے مضبوط
فوج کے ساتھ واپس آیاپرتھوی راج بھی اپنے اتحادیوں کے ہمراہ آگے بڑھا
ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان ایک ہولناک جنگ چھڑی مگر اس بار شہاب الدین
فاتح رہا پرتھوی راج دوران جنگ مارا گیا۔ Kannawj کے راجہ جے چند نے کافی
مزاحمت کی مگر شہاب الدین نے اسے بھی شکست دی راجہ میدان جنگ میں مارا گیا۔ |
Watch
Pakistani Talk Shows and Hot Political Discussions from ARY, Geo, Dunya, Express and Samaa News live on Bathak
Watch
Dramas Online in HD Quality. Latest Episodes of Drama Online on Bathak.com
Watch
Drama Online in HD Quality. Latest Episodes of Drama Online on Bathak.com
Watch
Pakistani Dramas in HD Quality. Latest Episodes of Drama Online on Bathak.com
Urdu Columns from Jang, Daily Dunya, Express, Nai Baat and Nawa-e-waqt news papers online
Watch
Hum TV Dramas latest episodes Online. Watch Zid, Susraal Mera, Aik Pal, Nikah, Digest Writer, Sadqay Tumhare, Joru Ka Ghulam, Mehram, Meray Khuda, Dramy Baazian, Mr Shamim, and Darbadar Tere Liy
Watch
ARY Dramas Online. All Pakistani Drama Latest Episodes Live in HD Quality
Daily Latest
Pakistan News, Breaking News, Current News, top headlines in Urdu from Pakistan, World, Sports, Health, Business, Politics and Entertainment.
Checkout for the Latest, Breaking and Hot
Urdu News about Politics, Sports, Technology and Health from Pakistan and around the world